لاہور (پ ر) مسلم لیگ (ن) کے رہنما شہید ابوذر شیخ کے بھائی شفقت شیخ نے مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما رانا اقبال کے چیئرمین بلدیات و شہری سہولیات بننے پر قائدین میاں محمد نوازشریف‘ میاں شہبازشریف‘ میاں حمزہ شہبازشریف سے اظہارتشکر کرتے ہوئے کہا ان کی حکومت قوم کو مایوس نہیں کرے گی اور ملک کو ترقی و خوشحالی کے راستے پر گامزن کرےگی۔