شیخوپورہ: انٹر ریجن ہاکی کلب چیمپئن شپ‘ نوید عالم ہاکی کلب نے ننکانہ سپورٹس کو شکست دیدی

Nov 16, 2016

شیخوپورہ (نامہ نگار خصوصی) انٹر ریجن ہاکی کلب چیمپئن شپ یہاں گورنمنٹ فرقان شہید ہائی سکول میں شروع ہو گئی ہے افتتاحی میچ میں نوید عالم ہاکی کلب نے ننکانہ سپورٹس کلب کو صفر کے مقابلے میں دو گول سے ہرا دیا میچ کے مہمان خصوصی قومی ہاکی تیم کے ہیڈ کوچ اولمپئن خوانہ جنید تھے جن سے دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کا تعارف کروایا گیا۔

مزیدخبریں