لا فرم موزیک فونیسکا کے مقامی یونٹ پر4لاکھ40ہزار ڈالر جرمانہ

روڈ ٹائون( نوائے وقت رپورٹ) فرم موزیک فونیسکا کے مقامی یونٹ پر4لاکھ40ہزار ڈالر جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ ورجن آئی لینڈ کے مالیاتی ریگو لیٹر نے کہا ہے کہ موزیک فونیسکا کی منی لانڈرنگ اور دیگر شعبوں میں کارکردگی ٹھیک نہیں ہوئی۔

ای پیپر دی نیشن