ٹوکیو (نیٹ نیوز) جاپان میں 136افراد نے اپنے پالتو کتوں کے ہمراہ یوگا کرکے نیشنل ریکارڈ قائم کر لیا ہے۔ ٹوکیو کے امیوزمنٹ پارک میں فیملی ویک کے حوالے سے منعقد ہونے والے ایونٹ میں136افراد اپنے پالتو کتوں کے ہمراہ جمع ہوئے اور بیک وقت یوگا کرنے کا ریکارڈ قائم کر ڈالا۔
جاپان میں 136افراد کا پالتو کتوں کے ہمراہ یوگا کرنے کا ریکارڈ
Nov 16, 2016