گلگت بلتستان حکومت‘ انجمن تاجران کے ٹیکس معاملات پر مذاکرات کامیاب

گلگت (نوائے وقت رپورٹ) ٹیکس معاملات پر گلگت بلتستان حکومت اور انجمن تاجران کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے۔ ترجمان گلگت بلتستان فیض اللہ فراق نے کہا کہ انجمن تاجران نے ہڑتال اور احتجاج موخر کر دیا ہے۔ آج سے گلگت بلتستان میں زندگی معمول پر ہو گی۔

‘ تمام ٹیکسوں کے خاتمے کیلئے وزیراعلیٰ کی سربراہی میں بات ہو گی۔
مذاکرات/ کامیاب

ای پیپر دی نیشن