نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانسیسی نمائندے نے کہا ہے بحیرہ ہند ریجن میں بھارت کے ساتھ تعاون بڑھانا چاہتے ہیں۔ یہ معاملہ آنے والے دنوں میں اعلیٰ سطح کے مذاکرات میں اٹھایا جائے گا۔ الیگزینڈر زیگلر کا بیان آسیان کانفرنس کے بعد سامنے آیا ہے۔
چین کا اثرورسوخ‘ بحیرہ ہند میں بھارت کے ساتھ تعاون بڑھانا‘ جزائر میں بحری اڈے بنانا چاہتے ہیں: فرانس
Nov 16, 2017