تہران (اے ایف پی) ایران میں زلزلہ متاثرین کو مزید خوراک، پانی اور خیموں کی ضرورت ہے۔ دور دراز دیہی علاقوں میں امداد کی ترسیل سست ہے۔ ادھر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایرانی حکومت کو امداد فراہمی کی پیشکش کر دی ہے ۔
اسرائیل نے زلزلہ متاثرین کیلئے ایران کو امداد کی پیشکش کر دی
Nov 16, 2017