اسرائیل کا گوگل‘ فیس بک پر ٹیکس لگانے کا منصوبہ

غزہ (اے ایف پی) اسرائیل نے ایک برس کے اندر انٹرنیٹ سروسز فراہم کرنے والی کمپنیوں گوگل اور فیس بک پر ٹیکس عائد کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ ہم یہ جاننا چاہتے ہیں ملٹی نیشنل کمپنیوں کی آمدن کتنی ہے۔ یہ بات ٹیکس اتھارٹی کے سربراہ موشے اثر نے بتائی۔

ای پیپر دی نیشن