نارنگ منڈی:بچے سے اوباش کی زیادتی

Nov 16, 2017

فیروزوالہ، نارنگ منڈی (نامہ نگاران) نواحی گائوںلدھیکے میں اوباش قاسم نے اپنے ہی گائوںکے پانچ سالہ بچے فہد سے زیاتی کر ڈالی۔ نارنگ منڈی پولیس نے ملزم کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کر لیا۔

مزیدخبریں