مرکزی سنسر بورڈ نے فلم ’’ورنہ‘‘ کونمائش کی اجازت دیدی

Nov 16, 2017

لاہور (کلچرل رپورٹر) مرکزی فلم سنسر بورڈ نے ہدایتکار شعیب منصور کی فلم ’’ورنہ‘‘ کو قابل اعتراض سین کی کٹنگ کے بعد نمائش کی اجازت دیدی۔ یہ اجازت سنسر بورڈ کے فل بورڈ اجلاس میں دی گئی۔ یاد رہے کہ پنجاب اور سندھ فلم سنسر بورڈ میں آج سنسر کیلئے پیش کی جائے گی۔

مزیدخبریں