الائیڈ سکول انٹر کلاس ٹورنامنٹ آج کھیلا جائیگا

Nov 16, 2017

لاہور (نمائندہ سپورٹس) الائیڈ سکول الفجر کیمپس کے انٹر کلاس ٹورنامنٹ آج صبح 9 بجے کھیلا جائیگا ۔ ڈائریکٹر شہباز حسین کھوکھر اور پرنسپل علی نجف کھوکھر نے کہا کہ غیر نصابی سرگرمیاں طلباء کی ذہنی نشوونما کیلئے بہت ضروری ہیں جن سے بچوں میں خود اعتمادی پیدا ہوتی ہے۔

مزیدخبریں