لاہور (نمائندہ سپورٹس) سعید اجمل کے اعزاز میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی تقریب ہوئی۔ ڈین جونزکاکہناتھاکہ سعید اجمل کوبطور سپن بائولنگ کوچ بنانے پر خوش ہوں۔تقریب میں نئے کرکٹرز کا کوچز سے تعارف کروایاگیا۔ڈین جونز آسٹریلیا روانہ ہوگئے وہ پی ایس ایل سے قبل ٹیم کو جوائن کرلیں گے۔
سعید اجمل کے اعزاز میں تقریب
Nov 16, 2017