پولو ان پنک میچز جاری

لاہور (سپورٹس رپورٹر)لاہور پولو کلب کے زیر اہتمام پولو ان پنک 2017ء بائی شوکت خانم ہسپتال ٹورنامنٹ کے دوسرے روز دو دلچسپ میچز کھیلے گئے۔ پہلے میچ میں ریمنگٹن پولو نے آخری لمحات میں ارٹیما میڈیکل /بلیک ہارس پینٹس کو 6-5.5 سے جبکہ دوسرے میچ میں ایڈی زیل نے گارڈ گروپ کو 8-6 سے ہرا دیا۔ آج بروز جمعرات تین ٹیمیں دیواز اون، سکف اور ٹیرا انرجی امریکن سسٹم کے تحت دو دو چکرز کھیلیں گی۔ پھر تین بجے نیوایج کا مقابلہ ریجاس سے ہوگا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...