شجاع خانزادہ باسکٹ بال گولڈ کپ کی افتتاحی تقریب، 8 ٹیمیں شریک ہونگی

Nov 16, 2017

لاہور (سپورٹس رپورٹر)کرنل (ر) شجاع خانزادہ شہید باسکٹ بال گولڈ کپ کی افتتاحی تقریب نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں ہوئی، مہمانان خصوصی صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ نے افتتاح کیا۔ایونٹ میں پنجاب سمیت آٹھ ٹیمیں شرکت کریں گی ۔

مزیدخبریں