لاہور (سپورٹس رپورٹر) آئی سی سی کی جانب سے محمد حفیظ کے باولنگ ٹیسٹ کی رپورٹ آج جاری کی جائیگی۔ ترجمان آئی سی سی نے تصدیق کی کہ محمد حفیظ کے بائیو میکنکس لیب کی رپورٹ موصول ہو گئی ہے جسے آج جاری کیا جائے گا۔ ایکشن کلیئر ہونے کی صورت میں محمد حفیظ بین الاقوامی کرکٹ میں باولنگ جاری رکھیں گے۔
حفیظ کے باؤلنگ ایکشن کی رپورٹ آج آئیگی
Nov 16, 2017