بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا 31 برس کی ہوگئیں

Nov 16, 2017

لاہور (نمائندہ سپورٹس) بھارتی ٹینس کوئین ثانیہ مرزا نے اکتیسویں سالگرہ منا ئی ، وہ 15نومبر 1986ء کو پیدا ہوئی تھیں۔ برتھ ڈے پر مداحوں اور معروف شخصیات کی جانب سے مبارکباد کے پیغامات ملے ہیں۔ شعیب ملک نے ٹویٹ کیا خوبصورت بیوی کو سالگرہ مبارک ، میں آپ کو مسmiss کر رہا ہوں۔ دو ہزار سترہ ثانیہ مرزا کے لیے کامیابیوں اور کامرانیوں کا سال ثابت نہ ہوا۔ بھارتی ٹینس کوئین نمبر ون رینکنگ برقرار نہ رکھ سکی اور آٹھ درجے تنزلی کے بعد نمبر نو پوزیشن پر پہنچ چکی ہیں۔ 

مزیدخبریں