خانیوال: کرکٹ کلبوں کو 22نومبر تک کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی ہدایت

Nov 16, 2018

خانیوال (نائندہ خصوصی ) تمام کرکٹ کلبوں کو اطلاع دی جاتی ہے ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن ،خانیوال پاکستان کرکٹ بورڈ کاغذات جمع کے آخری تاریخی الیکشن کی تاریخ22نومبر شام 6بجے تک اپنے تمام کرکٹ کلبیں نومیشنین پیپر جمع کروادیں ۔

مزیدخبریں