بنگلہ دیش نے زمبابوے کو دوسرا ٹیسٹ 218رنز سے ہرا کر سیریز برابر کر دی

ؒٓلاہور (سپورٹس ڈیسک ) بنگلہ دیش نے زمبابوے کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 218رنز سے شکست د ے کر سیریز برابر کردی ۔مہمان ٹیم 443رنز کے تعاقب میں 224رنز بناکر آئوٹ ہوگئی ۔ برینڈن ٹیلر 106رنزناٹ آئوٹ بناکر نمایاںرہے ۔ مہدی حسن میراز نے پانچ کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا ۔ مشفیق الرحیم کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا جبکہ مین آف دی سیریز کا ایوارڈ تاج السلام کے نا م رہا ۔ بنگلہ دیش نے پہلی اننگز میںسات وکٹوں پر 522رنز جبکہ دوسری میں چھ وکٹوں پر 224رنز بنائے تھے ۔ زمبابوے نے پہلی اننگز میں 304رنز بنائے تھے ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...