حمزہ شہباز‘ سلمان رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری

Nov 16, 2019

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز‘ خواجہ سلمان رفیق کے پروڈکشن آرڈرز جاری کر دیئے گئے۔ سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی نے دونوں کے پروڈکشن آرڈرز جاری کرنے کی منظوری دی۔

مزیدخبریں