لاہور، اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی صحت کے متعلق دریافت کیا۔دونوں رہنمائوں میں آج ملاقات بھی متوقع ہے۔ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔