وزیر خارجہ سے چوہدری محمد سرور اور وزیر اعلی عثمان بزدار کی ملاقات

اسلام آبا د(آئی این پی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے مشترکہ ملاقات کی۔ سیاسی سمیت دیگر ایشوز کے بارے بات چیت کی گئی۔ دونوں قائدین نے شاہ محمود قریشی سے انکے قر یبی عزیز پیر ریاض قریشی اور پیر عاشق قریشی کے انتقال پر فاتحہ خوانی اور اظہار تعزیت بھی کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...