کٹھمنڈو (شِنہوا)نیپال کی حکومت کی جانب سے17اکتوبرکوغیرملکی سیاحوں کیلئے 2شعبے کھولنے کے بعد نیپال میں غیرملکی سیاحوں کی جانب سے ٹریکنگ اورکوہ پیمائی کے ٹریول ایجنسیوں سے پوچھ گچھ میں اضافہ ہواہے۔تقریبا7ماہ کی بندش کے بعد نیپال کوحالیہ دنوں میں سیاحوں کیلئے دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔