ملتان (نیوز رپورٹر) عوامی وسماجی و تجارتی حلقوں نے بانی صدر شکیلہ بانو سمرا اور قلب صغری کو آرڈینیٹر مثل زینب سینئر نائب صدر وویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز لیہ کو ڈی جی ڈویژن میں خواتین کا پہلا اور لیہ کی تاریخ میں پہلا چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز رجسٹر کروانے اور منسٹری آف کامرس مقرر کئے جانے پر مبارکباد دی ہے۔ اس سلسلے میں مرکزی تنظیم تاجران پاکستان جنو بی پنجاب کے صدر شیخ جاوید اختر، پی پی ایف کے صوبائی رہنما تنویر حسین راجپوت نے کہا ہے کہ تجارتی و کاروبار سے وابستہ خواتین کو درپیش مسائل کے حل کرینگی ۔