بھارت کی طرف سے شہری آبادی کو نشانہ بنانا جنگی جرم ہے: زاہدہ فاطمہ 

خانیوال (نمائندہ نوائے وقت )پاکستان تحریک انصاف خواتین ونگ کی ضلعی صدر زاہد ہ فاطمہ بھارتی فوج کی جانب سے کنٹرول لائن پر 
شہری آبادی کو نشانہ بنانے کے اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاکہ شہری آبادی کو نشانہ بنانا جنگی جرم ہے۔ کشمیر کی بھارت سے آزادی کے ذریعے دنیا ایک ایٹمی جنگ سے محفوظ رہ سکتی ہے ۔ 

ای پیپر دی نیشن