نوشہرہ ورکاں:جامع مسجد حدیبیہ کی انتظامی کمیٹی کی تشکیل نو

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ نوائے وقت) جامع مسجد حدیبیہ کی انتظامی کمیٹی کی تشکیل نو کی گئی ہے جس کے مطابق سرپرست اعلیٰ مولانا طارق عزیز باجوہ، نائب سرپرست حاجی عنائت اللہ غفاری، صدر باؤ محمد رفیق ،نائب صدر حاجی محمد یونس ،جنرل سیکرٹری محمد پرویز حضرت صاحب، جائنٹ سیکرٹری صوفی عبدالغفور ،سیکرٹری نشرواشاعت حافظ عثمان اور سعید ،فنانس سیکرٹری عبدالحفیظ منتخب ہوئے۔

ای پیپر دی نیشن