کراچی (اسپورٹس ڈیسک)ڈھاکہ میں کھیلی گئی حالیہ سیریز میں کنڈیشنز اسپنرز کے لیے سازگار رہیں۔یہاں گیند سلو، اسپن اور گرپ کرتا ہے۔اب بہت بہتر ہوں، کل ٹریننگ کرنے گراؤنڈ جاؤں گا۔کیلنڈر ایئر میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنانے پر خوشی ہے۔زیادہ خوشی اس بات کی ہے کہ یہ ریکارڈ میری وجہ سے پاکستان کے نام ہوا۔یو اے ای میں کوئی بھی ٹیم پاور پلے کا خاص فائدہ نہیں اٹھاسکی۔ پاور پلے میں وکٹیں نہ دینا اور حریف کی وکٹیں لینا ہی ہماری طاقت تھی۔میگا ایونٹ کے دوران دنیا کے بڑے کرکٹرز نے بھی اس بات کا اعتراف کیا۔
ڈھاکہ ، سیریز میں کنڈیشنز اسپنرز کے لیے سازگار ہوگی،محمد رضوان
Nov 16, 2021