گوادر میں میں بھی خسرہ اور روبیلا قومی مہم کا افتتاح

گوادر (بیورو رپورٹ) ملک بھر کی طرح گوادر میں میں بھی خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کی قومی مہم کا افتتاح کردیا گیا۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں  تقریب  سے خطاب کرتے ہوئے  ڈپٹی کمشنر گوادر عبدالکبیر زرکون نے کہا کہ خسرہ اور روبیلا مہلک بیماریاں ہیں۔

ای پیپر دی نیشن