لورالائی(نامہ نگار) ڈپٹی کمشنر لورالائی ڈاکٹر عتیق الرحمن شاہوانی نے کہا کہ صحت مند رہنا ہر معاشرے کے لئے انتہائی ضروری ہے۔صحت مند معاشرہ ہی زندگی کے ہر دوڑ میں کامیابیاں سمیٹتا ہے اس لئے ہرممکن کوشش کی جا رہی ہے کہ معاشرے کوصحت مند رکھنے کے لیے عوام کو بھی چاہئے کہ وہ انفرادی واجتماعی طور پر بھرپور کردار ادا کریں ۔