معاشرے کوصحت مند رکھنے کیلئے عوام انفرادی واجتماعی طور پر کردار ادا کریں:ڈپٹی کمشنر لورالائی

Nov 16, 2021

لورالائی(نامہ نگار) ڈپٹی کمشنر لورالائی ڈاکٹر عتیق الرحمن شاہوانی نے کہا کہ صحت مند رہنا  ہر  معاشرے کے لئے انتہائی ضروری ہے۔صحت مند معاشرہ ہی زندگی  کے ہر دوڑ میں کامیابیاں سمیٹتا  ہے اس لئے ہرممکن کوشش کی جا رہی ہے کہ معاشرے کوصحت مند رکھنے کے لیے عوام کو بھی چاہئے کہ وہ انفرادی واجتماعی طور پر بھرپور کردار ادا کریں ۔

مزیدخبریں