ہر محاذ پر حکومت اپوزیشن جماعتوں کو شکست سے دوچار کریگی: جہانزیب حبیب

شیخوپورہ (نمائندہ نوائے وقت) تحریک انصاف کے سٹی جنرل سیکرٹری و ممبر میونسپل کمیٹی شیخوپورہ حاجی جہانزیب حبیب ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ جب سے پی ٹی آئی برسر اقتدار آئی ہے اس وقت سے حکومت اداروں کے ڈھانچے کو بہتر کرنے کے ایجنڈا پر عمل پیرا ہے، ہر محاذ پر حکومت اپوزیشن جماعتوں کو شکست سے دوچار کرے گی ۔ بلدیاتی اداروں کو بھی فعال کرنے کا حکومتی فیصلہ ادارتی اصلاحاتی ایجنڈا کی ایک کڑی ہے ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...