زخمی ہسپتال منتقل ، مشتبہ حملہ آور فرار، زخمی ہو نیواں کی عمریں 14سے17سال ہے
امریکی ریاست کولوراڈو کے شہر آرورا میں فائرنگ سے 5 لڑکے زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبررساں دارے کے مطابق فائرنگ کا واقعہ سکول کے قریب پیش آیا۔ فائرنگ میں زخمی ہونے والوں کی عمریں 14سے17سال کے درمیان ہیں۔رپورٹس کے مطابق زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ مشتبہ حملہ آور فرار ہوگیا۔