میانمار،آنگ سانگ سوچی پرالیکشن میں دھاندلی کی فرد جرم عائد

 آنگ سانگ سوچی فروری2021 سے زیرحراست ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق میانمارکی چہترسالہ رہنما آنگ سانگ سوچی کوبغاوت، کرپشن،انتخابی دھاندلی سمیت متعدد الزامات کا سامنا ہے۔جرم ثابت ہونے کی صورت میں آنگ سانگ سوچی کوطویل قید کی سزا ہوسکتی ہے۔ میانمار میں فروری میں فوج نے حکومت کومعزول کرکے اقتدار سنبھال لیا تھا۔فوجی حکومت کے کریک ڈان میں متعدد سیاسی اورسماجی رہنماں کوگرفتارکرلیا گیا تھا۔ میانمارکے سابق صدراورالیکشن کمیشن کے سابق چئیرمین پربھی 2020 میں ہوئے انتخابات میں دھاندلی سمیت دیگرالزامات پر فردجرم عائد کی گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن