کراچی: ماہی گیروں نے 40 لاکھ کی کھگا مچھلی پکڑ لی

Nov 16, 2022


کراچی (نوائے وقت رپورٹ) لاکھوں روپے مالیت کی کھگا مچھلی ابراہیم حیدری کے ماہی گیروں کے ہاتھ لگ گئی۔ کوسٹل میڈیا سنٹر کے مطابق 10 سے 12 کشتیوں میں مچھلیاں لائی گئی ہیں۔ ایک کشتی میں 30 سے 40 لاکھ روپے کی مچھلی ہے۔
مچھلی

مزیدخبریں