”فخر کراچی ایوارڈ“ کا اجرا قابل تحسین اقدام ہے، زبیر طفیل


کراچی (نیوز رپورٹر)شہر قائد کی تاریخ کا عظیم الشان ایوارڈ فخر کراچی کے مہمان خصوصی کی حیثیت سے پاکستان ایجوکیشن ڈیولپمنٹ ایسوسی ایشن کی تقریب ایوارڈز جو مقامی ہوٹل میں منعقدہ ہوئی سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ایجوکیشنل ڈیویلپمینٹ فورم یوتھ کو یہ پیغام دیتا ہے کہ ہم اپنی زندگی میں صرف محنت کرکے ہی کامیابی حاصل کرسکتے ہیں اور پاکستان کو ہماری ضرورت ہے، ہم سب نے مل کر پاکستان کی عزت اور وقار بلند کرنا ہے اور دنیا میں اس کا نام روشن کرنا ہے۔ انجینئر عمران احمدخان نے خطبہ استقبالیہ پیش کیا۔ تقریب میں معروف صنعت کار مرزا اختیار بیگ،مرزا اشتیاق بیگ،ادریس غازی،سائرہ غلام نبی،نفیس احمد خان،اختر میر،اور دیگر اہم شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والی ممتاز شخصیات میں ایوارڈز تقسیم کئے گئے۔
 زبیر طفیل

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...