میلسی(نمائندہ نوائے وقت) تحریک انصاف میلسی کے صدر وسیم احمد شیخ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت عمران خان کے بیانیہ کو تروڑ مروڑ کر پیش کر رہے ہیں جھوٹ کی سیاست اب نہیں چلے گی۔ حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے اور عمران خان کو دبایا نہیں جا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ اگر حکومت ملک میں امن چاہتی ہے تو فوری الیکشن کی تاریخ دے۔
حکومت بوکھلاہٹ کا شکار عمران خان کو دبایا نہیں جا سکتا ‘ وسیم شیخ
Nov 16, 2022