قطب پور (نامہ نگار) وزیر داخلہ رانا ثناءاﷲ سے وزیر مملکت عبدالرحمن کانجو نے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی انہوں نے امید ظاہر کی کہ وزیر داخلہ جلد صحت یاب ہو کر سرکاری امور انجام دینگے۔
وزیر داخلہ رانا ثناءاﷲ سے عبدالرحمن کانجو کی ملاقات‘ خیریت دریافت
Nov 16, 2022