دعوی دائر کرنے کا رنج‘  میاں بیوی پر  تشدد‘  فصل اجاڑ ڈالی


لودھراں(ڈسٹرکٹ رپورٹر) غلام حسین بھٹی نے اپنی بیوی عطا الٰہی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میں نے اپنی 2ایکڑ اراضی جس پر علاقہ کی با اثر شخصیات نے نظریں جما رکھی ہیں کہ قبضہ کیا جائے۔ عدالت میں دو دعویٰ جات دائر کر رکھے ہیں   اللہ ڈتہ ،عاشق،صادق وغیرہ  میرے گھر داخل ہوئے ہمیں تشدد کا نشانہ بنایاٹریکٹر چلا کر میری 12کنال گندم کی فصل اجاڑ ڈالی  انصاف  فراہم  کیا جائے

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...