لاہور (خصوصی نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) کی رکن حنا پرویز بٹ نے ترکیہ کے شہر استنبول میں دھماکے خلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی۔ یہ ایوان استنبول میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہے۔ جاں بحق اور زخمی ہونے والے ترک شہریوں کے اہلخانہ سے ہمدردی کا اظہار کرتا ہے۔
قرارداد