تبادلے‘ محمد قاسم اے سی ملتان قراۃ العین ڈپٹی سیکرٹری فنانس تعینات


لاہور (نمائندہ خصوصی) پنجاب حکومت نے متعدد افسران کے تقررو تبادلے کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی سیکرٹری انوائرمنٹ پروٹیکشن ڈیپارٹمنٹ قراۃالعین ظفر کوتبدیل کرکہ ڈپٹی سیکرٹری فنانس پنجاب، ڈپٹی مینجنگ ڈائریکٹر پی ای ایف زوہیب مشتاق کو تبدیل کر کے ایڈیشنل سیکرٹری (کامرس) انڈسٹری، کامرس، انویسٹمنٹ اینڈ سکلز ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ، اسسٹنٹ کمشنر (جنرل) ملتان سید ایوب بخاری کو تبدیل کر کے ڈپٹی سیکرٹری سپیشلائزد ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ساؤتھ پنجاب، تقرری کے منتظر محمد قاسم کو اسسٹنٹ کمشنر (جنرل) ملتان تعینات کر دیا گیا جبکہ ڈپٹی سیکرٹری ہاؤسنگ اربن ڈویلپمنٹ محمد اسد کو ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت۔ ایسوسی ایٹ  پروفیسر پولیٹکل سائنس اشفاق حسین کو ڈپٹی ڈائریکٹر وومین ڈویلپمنٹ تعینات کرنے کے لیے خدمات وومین ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے سپر د کر دی گئی۔
تبادلے 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...