اسلام آباد (خبر نگار) بلوچ طلبا کی شکایات کا جائزہ لینے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کی روشنی میں بنایا گیا کمشن کوئٹہ پہنچ گیا۔ کمشن کی سربراہی ممبر قومی اسمبلی سردار اختر مینگل کر رہے ہیں۔ تین روزہ دورہ کوئٹہ میں کمشن وائس آف بلوچستان مسنگ پرسن کیمپ اور بلوچستان ہائی کورٹ کا بھی دورہ کرے گاچیف منسٹر ، گورنر بلوچستان، کمانڈر کور 12 سے بھی ملاقاتیں شیڈول ہیںکمشن یونیورسٹی آف بلوچستان میں طلباء سے بھی ملاقات کرے گا۔
جائزہ کمشن