اینٹی کرپشن کوشیریں مزاری کیخلاف مقدمہ میں چالان جمع کرانے کی مہلت مل گئی

Nov 16, 2022


ڈیرہ غازی خان (نامہ نگارخصوصی) اینٹی کرپشن  عدالت کے جج نوید احمد قریشی نے تھانہ اینٹی کرپشن راجن پور کے مقدمہ کی سماعت کی عدالت نے اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے مقدمہ کا چالان جمع کرانے کیلئے مہلت دینے کی استدعا منظور کرتے ہوئے چالان جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے سماعت 28 نومبر تک ملتوی کردی ۔
اینٹی کرپشن /مہلت

مزیدخبریں