لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چوہدری نے قتل کے مقدمے میں نامزد ملزم عامر خالد کی عبوری ضمانت خارج کردی ،ملزم کے خلاف تھانہ مزنگ پولیس نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔
ہائیکورٹ : قتل کے مقدمہ میں ملزم کی عبوری ضمانت خارج
Nov 16, 2024