کوئنز روڈ ‘پنج محل روڈ مسائل کاشکار وزیراعلیٰ نوٹس لیں:ناظم شوکت

لاہور(کلچرل رپورٹر)چیئرمین مسائل کمیٹی ناظم شوکت اوراہل علاقہ نے وزیراعلیٰ مریم نواز سے 22 کوئنز روڈ اور 12 پنج محل روڈ کی حالت زار پر نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ‘ علاقے سیوریج مسائل سے دوچار ہیں اور گلیاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوچکیں ہیں۔ ان مسائل کو اجاگر کرنے کیلئے علاقہ مکین نے متعدد جگہ آواز اٹھائی مگر شنوائی نہیں ہوئی۔

ای پیپر دی نیشن