ایکسچینج کمپنی کا اجازت نامہ معطل 

کراچی(کامرس رپورٹر)سٹیٹ بینک نے ایکسچینج کمپنی کا اجازت نامہ معطل کردیا۔ترجمان کے مطابق بینک دولت پاکستان نے قوانین و ضوابط کی خلاف ورزی کی وجہ سے اسلام آباد ایکسچینج کمپنی (پرائیویٹ) لمیٹڈ کا اجازت نامہ تاحکم ثانی معطل کردیا ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن