لاہور( کامر س رپورٹر) پاکستان ٹیکس ایڈوائزر زایسوسی ایشن کے سینئر ممبر چودھری امانت بشیرنے کہا زرعی انکم ٹیکس کو مربوط کرنے کیساتھ ڈیجیٹلائزیشن کرنے کی ضرورت ہے۔آٹو میشن کے بغیر زرعی ٹیکس نظام میں انقلاب ممکن نہیں۔ پنجاب ریو نیو اتھارٹی کی کارکردگی قابل ستائش ہے۔