نیویارک /کابل(آئی این پی)اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے صوبہ پکتیا میں طالبان کی جانب سے ایک شخص کو سرعام پھانسی دینے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے "ظالمانہ، غیر انسانی اور من مانی کا اقدام قرار دیا۔
اقوام متحدہ کی طالبان کی جانب سے سر عام پھانسی دینے کی شدید مذمت
Nov 16, 2024