پی ٹی آئی رہنما مسرت جمشید چیمہ  کوٹ لکھپت جیل سے رہا

لاہور(نوائے وقت رپورٹ)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما مسرت جمشید چیمہ کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا۔مسرت جمشید چیمہ رہائی کے بعد اپنے خاوند جمشید چیمہ کے ہمراہ گھر روانہ ہوگئیں۔مسرت جمشید چیمہ کو ایک ماہ قبل مینار پاکستان پر احتجاج کے دوران گرفتار کیا گیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن