جج رخصت پر، کامران لاشاری کی ڈی جی  والڈ سٹی تعیناتی کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی 

لاہور(خبرنگار) کامران لاشاری کی  ڈی جی والڈ سٹی اتھارٹی تعیناتی کے معاملہ میں لاہور ہائیکورٹ میں تعیناتی کیخلاف درخواست پر سماعت نہ ہوسکی۔ جسٹس شجاعت علی خان کے رخصت پر ہونے کے باعث کیس ری شیڈول کردیا گیا۔ درخواست میں پنجاب حکومت، ڈی جی والڈ سٹی اتھارٹی سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن