عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے سعودی عرب جانے والے 9 افراد آف لوڈ

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) ایف آئی اے امیگریشن نے بیرون ملک بھیک مانگنے کی غرض سے جانے والے 9 افراد کو آف لوڈ کر دیا گیا۔ ملزم عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے کے غرض سے سعودی عرب جا رہے تھے۔

ای پیپر دی نیشن