وفاقی دارالحکومت میں دھواں  چھوڑنے والی گاڑیوں کیخلاف  سخت کارروائی کا فیصلہ

Nov 16, 2024

اسلام آباد(وقائع نگار)وفاقی دارالحکومت کو سموگ سے کیسے بچایا جائے جمعہ کے روز ڈی سی اسلام آباد کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایس ایس پی ٹریفک، ڈائریکٹر ایکسائز اور تمام اے سیز شریک ہوئے۔ اجلاس میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف سخت کاروائیاں کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔

مزیدخبریں